PSC/CSS

What is CSS Exam? سی ایس ایس کیا ہے ؟

Spread the love

سی ایس ایس کیا ہے ؟

۔
۔C S S ایک Competative exam ہے۔جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نھایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑہ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC
ہر سال اس ایگزم کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور اور تقریباً اکتوبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماھ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزم تقریباً اپریل کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس میں 4 قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔
1۔ تحریری امتحان written test
2۔ نفسیاتی امتحان psychological test
3۔ طبعی امتحان medical test
4۔ زبانی امتحان viva voce/interview
ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوٸی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔
گروپس ۔۔

  1. Districtt Management Group
  2. Police Services of Pakistan
  3. Custom and Excise
  4. Postal group
  5. Income tax group
  6. Information group
  7. Foriegn Services of Pakistan
  8. Commerce and Trade
  9. Millitary lands and Contonments
  10. Office Management group
  11. Pakistan Audit and Accounts
  12. Railways (commercial & transportation)group.
    اہلیت ۔21-30 ساال۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ، (تسلیم شدہ قبیلے قباٸلی علاقہ جات ، بلوچ قباٸل ، ڈی آٸی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
    ٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
    ٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوٸیٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔
    ایگزم کے سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
  13. Compulsary sujects
  14. Optional subjects
    Compulsary : English _ essay & precie.3. Pakistan affairs. 4. General knowladge. 5. Current affairs. 6. Everyday Science.
    آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں ۔ سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتی ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلۓ %50 مارکس حاصلل کرنا ضروری ہیں۔
    کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
    کمپلسری میں جنل نالج ، کرنٹ افٸیرز، اور ایوری ڈے ساٸنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
    آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہاٸی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جاٸے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کی ان میں نالج اچھی ہو۔
    انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجوٸیشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتی ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essy_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
    پڑھاٸی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔ نوٹس بناٸیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑہیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
    ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حالات سے باخبر رہیں۔
    اسکالر بننے سے گریز کریں۔آپنے آپ کو کبھی مایوس نہ کرنے دیں ۔
    پیپرز میں MCQs وغیرہ میں جو سوال آسان لگے اس کا جواب سب سے پہلے لکھنا چاہٸیے۔اس طرح آپ کا ٹاٸم بھی بچے گا۔
    یہ یاد رکھیں آپشنل سبجیکٹس آپ کو ہاٸی مارکس دلا سکتے ہیں۔
    انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جاۓ صرف اس کا جواب دیں۔جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا نہ لگاٸیں بلکہ معذرت کرلیں ۔اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہٸیے۔اور
    توکل رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں۔


Spread the love

Naeem Javid

Naeem Javid Muhammad Hassani is working as Deputy Conservator of Forests in Balochistan Forest & Wildlife Department (BFWD). He is the CEO of Tech Urdu (techurdu.net) Forestrypedia (forestrypedia.com), All Pak Notifications (allpaknotifications.com), Essayspedia, etc & their YouTube Channels). He is an Environmentalist, Blogger, YouTuber, Developer & Vlogger.

2 thoughts on “What is CSS Exam? سی ایس ایس کیا ہے ؟

  • waseem Abbas

    Dear Sir,
    i am New student and start join (Css 2021) and (PMS 2020)
    i read your message is very important for me.
    you are a great man, your thinking is good.

    i like you very much.

    ALLAH send me Help, (insha–ALLAH)
    My home town in city Chiniot.
    So, guide me in Css/PMS Exam, because i am poor not able for purchase books.
    it is my much need, if you provide me NOTES/ PDF Books on my (G-mail ) i shall be very thankful to you very much.

    1- For, PMS /Css All Compulsory Subjectes are required.
    2- For, PMS my optional Subjects are, (History+ Punjabi+ Social Work).

    Kind Regards,
    WASEEM ABBAS
    G-mail= (waseemabbas79035@gmail.com)

    Reply
    • Dear Waseem Abbas, First of all I wish you all the best for your journey. Secondly, If you plant to achieve something in life you’ll get it just keep the spirit high. So far as the books are concerned, follow this link to get all CSS/PMS books in pdf for free:https://techurdu.net/download-free-books-notes/

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Exit mobile version